من كتاب الصللاة نماز کے مسائل |
سنن دارمي
من كتاب الصللاة نماز کے مسائل 154. باب صَلاَةِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ مَثْنَى مَثْنَى: رات و دن کی نماز دو دو رکعت ہیں
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا: رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دن اور رات کی نماز دو دو رکعت ہیں۔“ بعض رواۃ نے رکعتین رکعتین کہا۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1499]»
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھے: [أبوداؤد 1326]، [ابن حبان 2482]، [موارد الظمآن 636] وضاحت:
(تشریح حدیث 1496) نفلی نماز دو دو رکعت کر کے پڑھنا چاہئے جیسا کہ مذکورہ بالا حدیث سے ثابت ہے۔ بعض لوگوں نے کہا کہ دن میں چار اور رات میں دو دو رکعت پڑھنی چاہئے، بعض علماء نے کہا صلاة اللیل والنہار میں ”والنہار“ کا لفظ محفوظ نہیں ہے۔ واللہ علم قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.