من كتاب الصللاة نماز کے مسائل |
سنن دارمي
من كتاب الصللاة نماز کے مسائل 126. باب الصَّلاَةِ إِلَى الرَّاحِلَةِ: سواری کا سترہ بنا کر نماز پڑھنے کا بیان
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سواری (اونٹ وغیرہ) کا سترہ بنا کر نماز پڑھتے تھے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1452]»
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 430، 507]، [مسلم 502]، [أبوداؤد 692]، [ترمذي 352]، [أبويعلی 2632]، [صحيح ابن حبان 3378] وضاحت:
(تشریح حدیث 1449) اس حدیث سے معلوم ہوا کہ اونٹ، گھوڑے یا گدھے جیسی سواری کی آڑ میں نماز پڑھنا جائز ہے، لیکن ان کے باڑوں اور تھانوں میں نماز پڑھنا درست نہیں، مبادا بھڑک جائے اور نمازی کو نقصان پہنچا دے۔ والله اعلم قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.