مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة دنیا والوں میں ہم سب سے پیچھے لیکن قیامت کے دن سب سے آگے ہوں گے
صحیح مسلم ہی کی ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اور حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث میں ہے۔ انہوں نے بیان کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حدیث کے آخر پر فرمایا: ”ہم دنیا والوں میں سب سے آخر پر آئے لیکن روز قیامت مقدم ہوں گے اور ساری مخلوق سے پہلے ہمارے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔ “ رواہ مسلم۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه مسلم (856/22)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.