مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة باغات (صاف اور شفاف مساجد) میں نماز پڑھنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پسند تھا
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم باغات میں (نفل) نماز پڑھنا پسند فرمایا کرتے تھے۔ “ امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے، ہم اسے صرف حسن بن ابی جعفر کے واسطہ سے جانتے ہیں، جبکہ یحیی بن سعید وغیرہ نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الترمذي (334) ٭ الحسن بن أبي جعفر: ضعيف.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.