مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة دعا قبول ہونے کا وقت
ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے، عرض کیا گیا، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! کون سی دعا زیادہ قبول ہوتی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”رات کے آخری حصے میں اور فرض نمازوں کے بعد کی گئی دعا۔ “ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الترمذي (3499 وقال: حسن) تقدم (968) فراجعه لعلته.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.