مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة بیت اللہ میں کسی بھی وقت نماز پڑھی جا سکتی ہے
جبیر بن معطم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بنو عبد مناف! دن یا رات کے کسی بھی وقت بیت اللہ کا طواف کرنے اور اس میں نماز پڑھنے سے کسی کو منع نہ کرنا۔ “ صحیح، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده صحيح، رواه الترمذي (868 وقال: حسن صحيح.) و أبو داود (1894) و النسائي (1/ 284 ح 586) [و ابن ماجه (1254) و صححه الحاکم علٰي شرط الشيخين (1/ 448) ووافقه الذهبي.]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.