مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة نماز وتر دنیا کی ہر چیز سے بہتر ہے
خارجہ بن حذافہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے تو انہوں نے فرمایا: ”بے شک اللہ نے تمہیں ایک مزید نماز عطا فرمائی ہے اور وہ تمہارے لیے سرخ اونٹوں سے بہتر ہے، اور وہ نماز وتر ہے جسے اللہ نے نماز عشاء اور طلوع فجر کے مابین پڑھنا مقرر کیا ہے۔ “ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه الترمذي (452 وقال: غريب.) و أبو داود (1418) [و ابن ماجه: 1168] ٭ عبد الله بن راشد الزوفي لا يعرف سماعه من عبد الله بن أبي مرة الزوفي فالسند منقطع و قال ابن حبان: إسناده منقطع و متن باطل. (کتاب الثقات 5/ 45) و حديث أحمد (7/6):’’إن الله زادکم صلوة ھي الوتر فصلوھا بين العشاء و إلي صلوة الفجر.‘‘ سنده صحيح وھو يغني عنه.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.