مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة مساجد میں حدود قائم کرنے کی ممانعت کا بیان
حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسجد میں قصاص کا مطالبہ کرنے، اشعار پڑھنے اور حدود قائم کرنے سے منع فرمایا۔ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه أبو داود (4490) و ذکره ابن الأثير في جامع الأصول (3/ 346) ٭ و في سماع زفر بن وثيمة من حکيم بن حزام نظر. [ولبعض الحديث شواھد ضعيفة عند ابن ماجه (2599) وغيره.]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.