مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة نماز میں موذی چیز کو مارنے کا حکم
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”دو سیاہ چیزوں، سانپ اور بچھو کو قتل کر دو خواہ (تم) نماز میں ہو۔ “ احمد، ابوداؤد ترمذی اور نسائی کی روایت اسی معنی میں ہے۔ صحیح۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده صحيح، رواه أحمد (2/ 233 ح 7178) و أبو داود (921) والترمذي (390 وقال: حسن صحيح) و النسائي (3/ 10 ح 1203، 1204) [و ابن ماجه (1245) و صححه ابن حبان (528) وابن خزيمة (869) والحاکم (1/ 256) ووافقه الذهبي.]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.