مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة بارش کے وقت کی دعا
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آسمان پر بادل دیکھتے تو آپ اپنا کام کاج چھوڑ کر اس کی طرف متوجہ ہو جاتے اور دعا فرماتے: ”اے اللہ! میں اس میں موجود شر میں تیری پناہ چاہتا ہوں۔ “ اگر وہ اسے دور کر دیتا تو آپ اللہ کی حمد و ثنا بیان کرتے، اور اگر بارش ہو تی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا فرماتے: ”اے اللہ! ہمیں نفع مند سیرابی عطا فرما۔ “ ابوداؤد، نسائی، ابن ماجہ اور شافعی۔ الفاظ امام شافعی ؒ کے ہیں۔ صحیح۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده صحيح، رواه أبو داود (5099) والنسائي (164/3 ح 1524) و ابن ماجه (3889) والشافعي في الأم (253/1 و عنده إبراهيم بن أبي يحيي الأسلمي: متروک متھم لکنه لم ينفرد به.)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.