مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة مؤذن کا شہادتین کہنےکے وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا کہتے تھے
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مؤذن کو اللہ کے معبود ہونے اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے رسول ہونے کی گواہی دیتے ہوئے سنتے تو فرماتے: ”اور میں بھی، اور میں بھی (گواہی دیتا ہوں)۔ “ حسن، رواہ ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه أبو داود (526) [و صححه ابن حبان (الإحسان: 1681) والحاکم (1/ 204)]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.