مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة قعدہ (یعنی تشہد) میں کتنی دیر بیٹھا جائے
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہلی دو رکعتوں میں اس طرح بیٹھتے تھے جیسے گرم سنگ ریزوں پر بیٹھے ہوں حتیٰ کہ آپ کھڑے ہو جاتے۔ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الترمذي (366 وقال: حسن، إلا أن أبا عبيدة لم يسمع من أبيه.) و أبو داود (995) و النسائي (243/2 ح 1177) ٭ السند منقطع.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.