مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة امام کی اقتدا ضروری ہے
براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ہم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھا کرتے تھے، جب آپ ”سمع اللہ لمن حمدہ“ فرماتے تو ہم میں سے کوئی شخص اپنی کمر نہ جھکاتا حتیٰ کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی پیشانی زمین پر رکھ دیتے۔ متفق علیہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (811) و مسلم (197/ 474)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.