مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة جماعت کی نماز میں مرد اور عورتیں کیسے کھڑے ہوں
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں اور ایک یتیم نے ہمارے گھر میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی اور ام سلیم رضی اللہ عنہ (ام انس رضی اللہ عنہ) نے ہمارے پیچھے۔ رواہ مسلم۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه مسلم (لم أجده) ٭ و رواه البخاري (727، 380) و مسلم (266 / 658) من طريق آخر مطولاً.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.