مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة بارش کے لیے کیا دعا پڑھی جائے
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بارش طلب کرتے تو یہ دعا پڑھا کرتے تھے: ”اے اللہ! اپنے بندوں اور جانوروں کو سیراب فرما، اپنی رحمت کو عام کر دے اور اپنے مردہ شہروں کو زندگی عطا فرما۔ “ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«ضعيف، رواه مالک (190/1. 191 ح 450) عن يحيي بن سعيد الأنصاري عن عمرو بن شعيب عن رسول الله ﷺ إلخ فھو مرسل) و أبو داود (1176 و سنده ضعيف، سفيان الثوري مدلس و عنعن و تابعه حفص بن غياث و ھو مدلس و عنعن)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.