مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة جب امام قرأت کرے تو مقتدی کے لیے کیا حکم ہے؟
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”امام تو اس لیے بنایا جاتا ہے کہ اس کی اقتدا کی جائے، پس جب وہ اللہ اکبر کہہ چکے تو پھر تم اللہ اکبر کہو، اور جب وہ قراءت کرے تو تم خاموش رہو۔ “ صحیح، رواہ ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه أبو داود (604) والنسائي (142/2 ح 923) و ابن ماجه (846) و ھذا الحديث منسوخ بدليل فتوي أبي ھريرة بقرأة الفاتحة خلف الإمام في الصلوة الجھرية بعد وفاة رسول الله ﷺ، أخرجه الحميدي (980 بتحقيقي) و أصله عند مسلم (395) و له شاھد صحيح في جزء القراءة للبخاري (بتحقيقي/ نصر الباري:273، 283)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.