مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة نماز وتر کی تیسری رکعت میں سورۃ اخلاص پڑھنا
امام دارمی نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، ابی بن کعب رضی اللہ عنہ اور عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے ”معوذتین“ کا ذکر نہیں کیا۔ صحیح، رواہ الدارمی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه الدارمي (372/1 ح 1594) [و ابن ماجه (1172) والترمذي (462) والنسائي (236/3 ح 1703، 1704)]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.