مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة نماز مغرب کے بعد بیس رکعتوں کی فضیلت
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص مغرب کے بعد بیس رکعتیں پڑھتا ہے تو اللہ اس کے لیے جنت میں گھر بنا دیتا ہے۔ اسنادہ موضوع۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده موضوع، رواه الترمذي (435) معلقًا و أشار إلٰي ضعفه. [وابن ماجه (1373)] ٭ فيه يعقوب بن الوليد: و کان من الکذابين الکبار.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.