مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة آمین باعث برکت ہے
ابوزہیر نمیری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ہم ایک رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نکلے تو ہم ایک آدمی کے پاس سے گزرے جو بڑی عاجزی کے ساتھ اللہ سے دعا کر رہا تھا، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اگر اس نے دعا ختم کی تو (جنت و مغفرت) واجب کر لی۔ “ لوگوں میں سے کسی آدمی نے عرض کیا: وہ کس چیز کے ساتھ ختم کرے؟ فرمایا: ”آمین کے ساتھ۔ “ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أبو داود (938) ٭ فيه صبيح بن محرز: مجھول الحال لم يوثقه غير ابن حبان.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.