مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة نماز میں تشبیک (انگلیوں کو ایک دوسرے میں ڈالنا) منع ہے
کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی شخص اچھی طرح وضو کر کے مسجد کے قصد سے روانہ ہو تو وہ (راستے میں) اپنے ایک ہاتھ کی انگلیاں دوسرے ہاتھ میں داخل نہ کرے، کیونکہ وہ (حکماً) نماز ہی میں ہے۔ “ حسن، رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد و النسائی و الدارمی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه أحمد (241/4 ح 18282) و أبو داود (562) والترمذي (386 و أعله) و النسائي (لم أجده) والدارمي (326/1. 327 ح 1411) [و صححه ابن خزيمة (441) و ابن حبان (316) و للحديث شواھد.]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.