مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة سورج کے طلوع اور غروب کے وقت نماز پڑھنے کا حکم
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے طلوع آفتاب سے پہلے نماز فجر کی ایک رکعت پا لی تو اس نے نماز فجر پا لی، اور جس نے غروب آفتاب سے پہلے، نماز عصر کی ایک رکعت پا لی تو اس نے نماز عصر پا لی۔ “ متفق علیہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (579) و مسلم (163/ 608)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.