مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة اول وقت میں نماز پڑھنا اللہ کی رضا ہے
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اول وقت نماز پڑھنا اللہ کی رضا مندی اور آخر وقت اللہ کے عفو درگزر کا باعث ہے۔ “ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف جدًا، رواه الترمذي (172) ٭ يعقوب بن الوليد المدني: متھم بالکذب، کذبه أحمد و غيره و حديث ابن عباس ضعيف جدًا، فيه نافع أبو ھرمز: متروک.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.