مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة نماز مغرب میں جلدی کرنا
ابوایوب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت ہمیشہ خیرو بھلائی پر رہے گی۔ “ یا فرمایا: ”فطرت پر رہے گی، جب تک وہ ستارے ظاہر ہونے سے پہلے نماز مغرب پڑھتی رہے گی۔ “ حسن، رواہ ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه أبو داود (418) [و صححه ابن خزيمة (339) والحاکم علٰي شرط مسلم (190/1، 191) ووافقه الذھبي.]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.