مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة نماز میں وضو ٹوٹ جائے تو نکلنے کا طریقہ
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی شخص کا دوران نماز وضو ٹوٹ جائے تو وہ اپنی ناک پکڑ کر وہاں سے باہر نکل جائے۔ “ صحیح، رواہ ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه أبو داود (1114) [و ابن ماجه (1222) و صححه ابن خزيمة (1019) و ابن حبان (205، صحيح، رواه أبو داود (1114) [و ابن ماجه (1222) و صححه ابن خزيمة (1019) و ابن حبان (205، 206) والحاکم علٰي شرط الشيخين (1/ 184، 260) ووافقه الذهبي.]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.