مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة مقتدیوں کو آمین کہنے کا حکم
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”امام سے سبقت نہ کرو، جب وہ اللہ اکبر کہے تو تم اللہ اکبر کہو، جب وہ (ولاالضالین) کہے تو تم آمین کہو، جب رکوع کرے تو رکوع کرو، جب ”سمع اللہ لمن حمدہ“ کہے تو تم ”ربنا لک الحمد“ کہو۔ “ بخاری، مسلم۔ لیکن امام بخاری نے: ”اور جب (ولا الضالین) کہے۔ “ کا ذکر نہیں کیا۔ متفق علیہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (796 مختصرًا) و مسلم (87/ 415)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.