مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة وتر کے بعد دو رکعت کا تہجد کے قائم مقام ہونا
ثوبان رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”یہ بیداری ایک مشکل اور گراں کام ہے، جب تم میں سے کوئی شخص وتر پڑھ لے تو وہ دو رکعت ادا کرے، اگر وہ رات کے وقت بیدار ہو جائے (تو پھر وہ نماز تہجد پڑھے) ورنہ وہ دو رکعتیں اس کے لیے کافی ہوں گی۔ “ اسنادہ حسن، رواہ الدارمی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه الدارمي (1/ 374 ح 1602) [و صححه ابن خزيمة (1106) و ابن حبان (الموارد: 683)] ٭ قوله: ’’السھر‘‘ و عند ابن خزيمة و ابن حبان وغيرھما: ’’السفر‘‘ فالحديث يتعلق بالسھر في السفر والله أعلم.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.