مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة اونٹوں کے باڑے میں نماز نہیں پڑھنی چاہئے لیکن بھیڑ، بکری کے باڑے میں پڑھی جا سکتی ہے
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بکریوں کے باڑے میں نماز پڑھو لیکن اونٹوں کے باڑے میں نماز نہ پڑھو۔ “ حسن، رواہ الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه الترمذي (348 وقال: حسن صحيح.) [و ابن ماجه (768) و صححه ابن خزيمة (795) و ابن حبان (336) وللحديث شواھد.]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.