مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة موٹے تازے جانور کی قربانی کرنی چاہئے
ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سینگوں والا، موٹا تازہ صحت مند اور کالی آنکھوں والا، سیاہ منہ والا اور کالی ٹانگوں والا مینڈھا قربانی کیا کرتے تھے۔ حسن، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه الترمذي (1496 وقال: حسن صحيح غريب.) و أبو داود (2796) والنسائي (221/7 ح4395) و ابن ماجه (3128) [و النسائي 221/7 ح 4395] وللحديث شاھد عند مسلم (1967)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.