مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة جماعت کھڑی ہونے کے بعد اگر کسی کو پیشاب پاخانہ آ جائے تو پہلے کر لے
عبداللہ بن ارقم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جب نماز کے لیے اقامت کہی جائے اور تم میں سے کوئی قضائے حاجت محسوس کرے تو پہلے وہ قضائے حاجت سے فارغ ہو۔ “ اسے ترمذی نے روایت کیا ہے جبکہ مالک، ابوداؤد اور نسائی نے اسی کی مثل روایت کیا ہے۔ صحیح۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه الترمذي (142 وقال: حسن صحيح.) و مالک (1/ 159 ح 379) و أبو داود (88) والنسائي (110/2، 111 ح 853) [و ابن ماجه (616) و صححه ابن خزيمة (932، 1652) و ابن حبان (الموارد: 194) والحاکم (1/ 168) ووافقه الذهبي.]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.