مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة پہلے پہلی صف کو مکمل کرنے کا بیان
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اگلی صف کو پورا کرو، پھر اس کو جو اس کے بعد ہے، پس جو کمی ہو وہ آخری صف میں ہونی چاہیے۔ “ صحیح، رواہ ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه أبو داود (671) [والنسائي (93/2 ح 819) و صححه ابن خزيمة (1546) و ابن حبان (390)]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.