مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة جمعہ کی اذان سننے کے بعد جمعہ کی تیاری واجب ہو جاتی ہے
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیان کرتے ہیں، آپ نے فرمایا: ”جو شخص اذان سنے اس پر جمعہ فرض ہے۔ “ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«ضعيف، رواه أبو داود (1056) ٭ أبو سلمة بن نبيه و عبد الله بن ھارون: مجھولان.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.