مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة جب تین افراد ہوں تو نماز با جماعت کا اہتمام کریں
ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تین افراد ہوں تو ان میں سے ایک ان کی امامت کرائے اور ان میں سے جو زیادہ قرآن پڑھنے والا ہے وہ امامت کا زیادہ حق دار ہے۔ “ مسلم، اور مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث باب فضل الاذان کے بعد والے باب میں بیان ہو چکی ہے۔ رواہ مسلم۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه مسلم (289/ 672) ه حديث مالک بن الحويرث تقدم (683)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.