مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة اذان اور اقامت کے درمیان دعا قبول ہوتی ہے
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اذان و اقامت کے مابین دعا رد نہیں کی جاتی۔ “ صحیح، رواہ ابوداؤد و النسائی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه أبو داود (521) والترمذي (212) [و صححه ابن خزيمة (446، 447) و ابن حبان (296) وللحديث شواھد.]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.