مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة نماز میں لباس کے احکام و مسائل
سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے عرض کیا، اللہ کے رسول! میں شکاری آدمی ہوں، کیا میں ایک قمیض میں نماز پڑھ لیا کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، بٹن بند کر کے، خواہ کانٹوں کو ہی بطور بٹن استعمال کر لو۔ “ ابوداؤد۔ امام نسائی نے بھی اسی طرح روایت کیا ہے۔ اسنادہ حسن۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه أبو داود (632) و النسائي (2/ 70 ح 766) [و صححه ابن خزيمة (777، 778) و ابن حبان (الإحسان: 2291) والحاکم (1/ 250) ووافقه الذهبي و أعله البخاري في صحيحه (فتح 1/ 465 قبل ح 351)]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.