مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة عورت کی افضل نماز کون سی ہے؟
ابن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”عورت کا اپنے گھر کے اندر نماز پڑھنا، گھر کے صحن میں نماز پڑھنے سے افضل ہے، اور اس کا گھر کے اندر کسی کوٹھری میں نماز پڑھنا، اس کے کھلے مکان میں نماز پڑھنے سے افضل ہے۔ “ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه أبو داود (570) [و صححه ابن خزيمة (1688) و ابن حبان (329، 330) والحاکم (1/ 209) ووافقه الذهبي.] ٭ قتادة مدلس و عنعن ولأصل الحديث شواھد کثيرة.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.