مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة اشارہ ایک انگلی سے کرنا
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ایک آدمی اپنی دونوں انگلیوں کے ساتھ اشارہ کرتا تھا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ایک کے ساتھ، ایک کے ساتھ۔ “ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه الترمذي (3557 وقال: حسن غريب.) والنسائي (3/ 38 ح 1273) والبيھقي في الدعوات الکبير (36/2 ح 265) [و صححه الحاکم 1/ 536 ووافقه الذھبي.] ٭ محمد بن عجلان مدلس و عنعن.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.