مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما کا عید اور استسقاء کی نماز میں سات اور پانچ تکبیریں کہنا
جعفر بن محمد ؒ مرسل روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، ابوبکر رضی اللہ عنہ اور عمر رضی اللہ عنہ نے نماز عیدین اور نماز استسقاء میں سات اور (دوسری رکعت میں) پانچ تکبیریں کہیں، انہوں نے خطبہ سے پہلے نماز پڑھی اور بلند آواز سے قراءت کی۔ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف جدًا، رواه الشافعي في مسنده (ص 76 ح 336) والأم (236/1) ٭ فيه إبراھيم بن محمد الأسلمي: متروک (تقدم:529)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.