مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة جمعہ میں فضیلت والی گھڑی کو عصر اور مغرب کے درمیان تلاش کیا جائے
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اس گھڑی کو تلاش کریں جس کے بارے میں امید کی جاتی ہے کہ وہ جمعہ کے روز بعد نماز عصر سے غروب آفتاب تک ہوتی ہے۔ “ صحیح، رواہ الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه الترمذي (489 وقال: غريب و محمد بن أبي حميد يضعف من قبل حفظه) ٭ محمد بن أبي حميد لم ينفرد به و للحديث شواھد عند الترمذي (490) و أبي داود (1048) وغيرهما.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.