مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة ایک جماعت کے بعد دوسری جماعت کا اہتمام
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ایک آدمی آیا جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھ چکے تھے، آپ نے فرمایا: ”کیا کوئی شخص اس پر صدقہ کرے گا کہ وہ اس کے ساتھ نماز پڑھے؟“ ایک آدمی کھڑا ہوا تو اس نے اس کے ساتھ (با جماعت) نماز پڑھی۔ صحیح، رواہ الترمذی و ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه الترمذي (220 وقال: حديث حسن.) و أبو داود (574) [و صححه ابن خزيمة (1632) و ابن حبان (436، 438) والحاکم (1/ 209) ووافقه الذھبي.] ٭ ھذا الحديث دليل صريح علٰي مشروعية تعدد الجماعات في المسجد برضا الإمام و أھل المسجد، و تؤيده أدلة أخري و لم يثبت خلافه والحمد للّٰه.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.