مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کا رفع یدین، بروایت بخاری و مسلم
مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ اکبر کہتے تو اپنے ہاتھ اٹھاتے حتیٰ کہ وہ انہیں کانوں کے برابر لے آتے، جب رکوع سے سر اٹھاتے اور ”سمع اللہ لمن حمدہ“ کہتے تو بھی اسی طرح کرتے، اور ایک دوسری روایت میں: حتیٰ کہ وہ انہیں کانوں کی لو کے برابر کر لیتے۔ متفق علیہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (737) و مسلم (25/ 391) ٭ و جاء في رواية ضعيفة عند النسائي (205/2. 206ح1086): ’’و إذا سجد و إذا رفع رأسه من السجود‘‘ يعني رفع يديه، و سنده ضعيف، قتادة مدلس و عنعن و لم يروعنه شعبة، بل رواه سعيد بن أبي عروبة عنه.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.