مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة نمازی کے آگے سے گزرنے کا گناہ
ابوجہیم بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اگر نمازی کے آگے سے گزرنے والے شخص کو پتہ چل جائے کہ اسے کتنا گناہ یا نقصان ہو گا تو اس کے لیے، اس کے آگے سے گزرنے سے چالیس تک کھڑے رہنا، بہتر ہوتا۔ “ ابونضر نے فرمایا: میں نہیں جانتا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چالیس دن یا ماہ یا چالیس سال فرمائے۔ متفق علیہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (510) و مسلم (261/ 507)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.