مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة دوران خطبہ اونگھ آئے تو کیا کہے
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی شخص کو جمعہ کے روز (دوران خطبہ) اونگھ آئے تو وہ اپنی جگہ بدل لے۔ “ سندہ حسن، رواہ الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده حسن، رواه الترمذي (526 و قال: حسن صحيح) [وأبو داود (1119) و صححه ابن خزيمة (1819) و ابن حبان (571) والحاکم علٰي شرط مسلم (291/1) ووافقه الذهبي.]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.