مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة جمعہ کی رات روشن اور جمعہ کا دن چمکدار ہے، بروایت امام مالک
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب ماہ رجب شروع ہوتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا فرماتے: ”اے اللہ! ہمارے لیے رجب و شعبان میں برکت فرما اور ہمیں رمضان تک پہنچا۔ “ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے: ”جمعہ کی رات، چمک دار رات ہے اور جمعہ کا دن ترو تازہ دن ہے۔ “ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف جدًا، رواه البيھقي في الدعوات الکبير ([لم أجده] و شعب الإيمان [3815] و فضائل الأوقات [14] کلاھما له) [و عبد الله بن أحمد 259/1 ح 2346] ٭ رواه زائدة بن أبي الرقاد عن زياد النميري: الأول منکر الحديث والثاني ضعيف.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.