مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة سب سے افضل عمل
ام فروہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے افضل عمل کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اول وقت میں نماز ادا کرنا۔ “ احمد، ترمذی، ابوداؤد۔ صحیح۔ امام ترمذی ؒ نے فرمایا: یہ حدیث صرف عبداللہ (بن حفص بن عاصم بن عمر بن خطاب مدنی) سے مروی ہے، اور وہ محدثین کے ہاں قوی نہیں۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه أحمد (6/ 374، 375 ح 27644، 27645) والترمذي (170) و أبو داود (426) ٭ السند ضعيف و له شواھد صحيحة عند ابن خزيمة (327) وغيره.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.