مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة سات ایسے مقامات کا بیان جہاں نماز پڑھنا منع ہے
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سات جگہوں، کوڑے کرکٹ کے ڈھیر، ذبح خانہ، قبرستان، شارع عام، حمام، اونٹوں کے باڑے اور بیت اللہ کی چھت پر نماز پڑھنے سے منع فرمایا۔ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«ضعيف، رواه الترمذي (346) و ابن ماجه (746) ٭ زيد بن جبيرة متروک و للحديث شاھد ضعيف عند ابن ماجه (747)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.