مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة بالغ عورت کی نماز بغیر چادر کے نہیں ہوتی
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”کسی بالغہ عورت کی ننگے سر نماز قبول نہیں ہوتی۔ “ صحیح، رواہ ابوداؤد و الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه أبو داود (641) والترمذي (377 وقال: حسن.) [و صححه ابن خزيمة (775) و ابن حبان (الإحسان: 1708، 1709) والحاکم علٰي شرط مسلم (1/ 251) ووافقه الذهبي.]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.