مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة بلا وجہ جمعہ کی نماز چھوڑنے والا عملی طور پر منافق بن جاتا ہے
ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص بلا عذر جمعہ ترک کر دے تو اسے ایسی کتاب میں منافق لکھ دیا جاتا ہے جو مٹائی جا سکتی ہے نہ تبدیل کی جاسکتی ہے۔ “ اور بعض روایات میں تین جمعوں کا ذکر ہے۔ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف جدًا، رواه الشافعي في الأم (208/1) والمسند (ص 70ح 303) ٭ فيه إبراهيم بن محمد الأسلمي متروک.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.