مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة دوران نماز معمولی حرکت کی جا سکتی ہے
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آگے سو جایا کرتی تھی، جبکہ میرے پاؤں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سجدہ کی جگہ پر ہوتے تھے، جب آپ سجدہ کرتے تو آپ مجھے ہاتھ سے دبا دیتے تو میں اپنے پاؤں سمیٹ لیتی اور جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہو جاتے تو میں انہیں پھیلا دیتی، انہوں نے بتایا: ان دنوں گھروں میں چراغ نہیں ہوا کرتے تھے۔ متفق علیہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (513) و مسلم (272 / 512)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.