مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة رکوع کی کچھ مسنون دعائیں
عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب (فسبح باسم ربک العظیم) نازل ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اسے اپنے رکوع میں پڑھا کرو۔ “ اور جب (سبح اسم ربک الاعلیٰ) نازل ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اسے اپنے سجدوں میں پڑھا کرو۔ “ صحیح، ابوداؤد و ابن ماجہ و الدارمی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده صحيح، رواه أبو داود (869) و ابن ماجه (887) والدارمي (1/ 299 ح 1311) [و صححه ابن خزيمة (600، 601، 670) و ابن حبان (506) والحاکم (477/2) ووافقه الذھبي.] ٭ إياس بن عامر و ثقه الجمھور و حديثه لا ينزل عن درجة الصحة.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.