مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة ہر نماز کے بعد معوذات پڑھنا
عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے حکم فرمایا کہ میں ہر (فرض) نماز کے بعد معوذات (سورۂ اخلاص، الفلق اور الناس) کی تلاوت کیا کروں۔ اسنادہ حسن، رواہ احمد و ابوداؤد و النسائی و البیھقی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه أحمد (4/ 155 ح 17553) و أبو داود (1523) والنسائي (3/ 68 ح 1337) والبيھقي في الدعوات الکبير (1/ 81 ح 105) [و الترمذي (2903 و حسنه) و صححه ابن خزيمة (755) و ابن حبان (2347) والحاکم علٰي شرط مسلم (1/ 253) ووافقه الذهبي.]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.